ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے والے ایک شخص کی بینائی مکمل ختم ہوگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے والے ایک شخص کی بینائی مکمل ختم ہوگئی

فیصل آباد(آن لائن) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں زہریلی شراب پینے والے ایک شخص کی بینائی مکمل ختم ہوگئی ، تفصیل کے مطابق کرسمس کے موضع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے والے 30سالہ محمد آصف کی دونوں آنکھوں کی بینائی بلکل ختم ہو چکی ہے ، جبکہ دیگر تین متاثرین کی بھی بنائی ختم ہو رہی ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول