عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،امیر مقام

عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں،امیر مقام

پشاور(این این آئی)وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ عمران خان آصف زارداری کی شاگردی میں کرپشن کے خاتمہ کے لیے کام کرنا سمجھ سے بالاتر ہیں ،پی ٹی آئی کی سی پیک کو متنازعہ بنانے کی کو شش ناکام ہوگئی عمران خان اداروں کو بدنام کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں پشاور میں میڈیا سے باچیت کر تے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کا کہنا تھا کہ دوہزار تیراہ میں ملکی حالت خراب تھے مسلم لیگ ن کی قیادت کے آنے کے بعد پورے پاکستان میں حالت کے ساتھ معاشیات میں بہتر آئی ہیں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہیں پاک چین منصوبہ پورے ملک کے لیے کسی بھی علاقے کو ترقی سے محروم نہیں رکھا گیا تمام صوبوں کو مساوی حقوق دئے گئے ہیں ۔

ایجنڈے پر

مزید : کراچی صفحہ اول