نئے سسٹم کے تحت ڈپٹی کمشنرز‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے ایڈمنسٹریٹر مقرر

نئے سسٹم کے تحت ڈپٹی کمشنرز‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے ایڈمنسٹریٹر مقرر

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرز کو تعلیمی شعبے میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ‘ ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز بنا دئیے گئے ‘بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے شعبہ تعلیم کی بہتری کے لئے اقدامات کئے ہیں‘ نئے سسٹم میں ڈسٹرکٹ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ایجوکیشن اتھارٹیز کے ایڈمنسٹریٹرز متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ہی مقرر کئے گئے ہیں جو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کی مانیٹرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے اور اتھارٹیز کے کسی بھی فیصلے میں مداخلت کرسکیں گے ۔

ایڈمنسٹریٹرز

 

مزید : ملتان صفحہ آخر