سول سروسز ایکٹ 2016ء ‘ ڈی سی او نادر چٹھہ ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات‘ نوٹیفکیشن جاری ‘ آج چارج لیں گے

سول سروسز ایکٹ 2016ء ‘ ڈی سی او نادر چٹھہ ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات‘ نوٹیفکیشن ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر) سولہ سال بعد سسٹم کی تبدیلی، حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں سول سروسز ایکٹ 2016 نافذ کردیا۔ڈی سی او نادر چھٹہ نئے نظام کے تحت ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

،نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا آج چارج سنبھالیں گے اسی طرح 6 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بھی تعینات کیے گئے ہیں جن میں اے ڈی سی فنانس,اے ڈی سی ہیڈکوارٹر, اے ڈی سی جنرل,اے ڈی سی کوآرڈینیشن, اے ڈی سی پلاننگ اور دیگر ہونگے۔مذکورہ افسران بھی آج سے اپنے نئے عہدے کا چارج سنھبالیں گے ۔

چارج

مزید : ملتان صفحہ آخر