ڈپٹی کمشنرز ایڈمنسٹریٹر ضلعی ہیلتھ اتھارٹی اور ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی تعینات

ڈپٹی کمشنرز ایڈمنسٹریٹر ضلعی ہیلتھ اتھارٹی اور ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی تعینات

ملتان( سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر ضلعی ہیلتھ اتھارٹی اور ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی تعینات کردیا جس کا(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔مذکورہ احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنرملتان نادر چھٹہ آج ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ساتھ مذکورہ دونوں عہدوں کا بھی چارج سنبھالیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر