نومنتخب بلدیاتی سربراہ آج اپنے عہدوں کا باضابطہ چارج سنبھالیں گے

نومنتخب بلدیاتی سربراہ آج اپنے عہدوں کا باضابطہ چارج سنبھالیں گے

ملتان ،خانیوال ( سپیشل رپورٹر،نمائندہ پاکستان ) صوبائی حکو مت کے ایک نو ٹیفکیشن کے مطابق صو بے بھر کے نو منتخب چیئر مین ضلع کو نسل(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

، میٹر ز ، چیئر مین ، میو نسپل کمیٹی آج 2جنو ری برو ز سو مو ار اپنے عہدو ں کا با ضابطہ چار ج سنبھا لیں گے ، ضلع کو نسلو ں اور کار پور یشنز میں چیف افسرو ں کا بھی آج ہی تقرری کا امکا ن ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر