سال نو کے پہلے روز کینٹ تھانہ میں تعینات 40 سالہ کانسٹیبل دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

سال نو کے پہلے روز کینٹ تھانہ میں تعینات 40 سالہ کانسٹیبل دوران ڈیوٹی دل کا ...

ملتان(کرائم رپور ٹر)سال2017 ء کے پہلے روز کینٹ تھانہ میں تعینات 40سالہ کانسٹیبل دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔40سالہ شفیع کینٹ تھانہ میں بطور پیروی اہلکار اپنی خدمات سر انجام دے رہا تھا ،جسے گزشتہ روز ردیر رات دل کا دورہ پڑا جس سے جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ پچھلے 3ماہ کے دوران 4اہلکار دل کا دورہ پڑنے(بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔جس سے ایک بات واضح ہے کہ ملتان پولیس کے اہلکااران شدید دباو کا شکار ہیں۔

کانسٹیبل چل بسا

مزید : ملتان صفحہ آخر