نیو ایئر نائٹ پر منچلوں پر تشدد کرنیوالا کانسٹیبل معطل ‘ ذمہ داروں کیخلاف انکوائری کا حکم

نیو ایئر نائٹ پر منچلوں پر تشدد کرنیوالا کانسٹیبل معطل ‘ ذمہ داروں کیخلاف ...

ملتان(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ملتان نے نیو ائیر نائٹ پر کینٹ کے علاقہ(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

میں پولیس کی جانب سے نوجوانوں کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے سیکورٹی کانسٹیبل محمد یونس کو معطل کردیا۔جبکہ مذکور ہ واقع کے پر ایس ایچ او سمیت ذمہ دار افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔

کانسٹیبل معطل

مزید : ملتان صفحہ آخر