گردن توڑ بخار میں مبتلاہوکر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل ہونے والے دوافراد جانبر نہ ہوسکے

گردن توڑ بخار میں مبتلاہوکر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل ہونے والے دوافراد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (بیورونیوز)گردن توڑ بخار میں مبتلاہوکر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل ہونے والے دوافراد جانبر نہ ہوسکے گردن توڑ بخار میں مبتلاہوکر طبی امداد کے لیے شیخ زیدہسپتال (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

منتقل ہونے والے دوافراد جن میں عطاکالونی کا 50سالہ ظفراقبال اور ظاہر پیر کا رہائشی 50سالہ اشرف دین طبی امداد کے باوجود بھی جانبر نہ ہوسکے اور دم توڑ گئے ۔