اسٹیل ٹاؤن ، موٹر سائیکلوں میں تصادم،1 ہلاک، 3زخمی کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاؤن کے قریب نیشنل ہائی وے پر

اسٹیل ٹاؤن ، موٹر سائیکلوں میں تصادم،1 ہلاک، 3زخمی کراچی (اسٹاف رپورٹر) ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، پپری کے رہائشی 4نوجوان زخمی ایک ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق ؛ یکم جنوری صبح کو اسٹیل ٹاؤن کے قریب نیشنل ہائی وے پر 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوگیا موٹر سائیکل سوار چار نوجوان رمضان ، عبدالجبار، عقیل اور صدف شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے ایک نوجوان رمضان ولد حسین گبول زخمون کی تاپ نہ لا کر راستے میں ہی ہلاک ہوگیا ، ہلاک نوجوان کی نماز جنازہ پپری میں ادا کی گئی جس میں علاقے کے سیاسی و سماجی رہنماؤں و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔