شبقدر‘ گیس پیکج کے باعث آتشزدگی‘ 1 شخص جاں بحق

شبقدر‘ گیس پیکج کے باعث آتشزدگی‘ 1 شخص جاں بحق

شبقدر (نمائندہ خصوصی )شبقدر مٹہ مغل خیل میں سوئی گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگ گئی ایک جان بحق دو شدید زخمی،ایف سی سے رئٹائر ڈ صوبیدار افتخار اس کی بیوی اور نو سال کا لڑکا آگ سے بری طرح جھلس گئے تھے علاج کے لیے کھا ریا ں سی ایم ایچ منتقل کیا گیا تھا جہاں افتخار ولد حاجی جان نثار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے بیوی اور بیٹا تا حال کھاریاں سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں افتخار کو آج شبقدر مٹہ مغل خیل میں انکے آبائی قبر ستان چہل گزے با با میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کا رسم قل بروز منگل مٹہ مغل خیل محلہ نشان باغ میں ادا ہو گا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر