ڈیرہ‘ مسخ شدہ نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

ڈیرہ‘ مسخ شدہ نامعلوم شخص کی لاش بر آمد

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)تھانہ پروآ کی حدود سے مسخ شدہ نا معلوم شخص کی نعش ملی ہے جس کو پولیس نے اپنے قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے ۔ اسطرح تھانہ نواب پنیالہ میں دریرنیہ دشمنی کی بنیاد پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر