واپڈا ایس ڈی او حذب اللہ محسود ایکسین کے محکمانہ امتحانات میں کامیاب

واپڈا ایس ڈی او حذب اللہ محسود ایکسین کے محکمانہ امتحانات میں کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورو رپورٹ)واپڈا ایس ڈی او حذب اللہ محسود ایکسین کے محکمانہ امتحانات میں کامیاب ہوگئے ۔عنقریب ان کی پوسٹینگ بھی عمل میں لائی جائے گی ۔ان کی کامیابی پر واپڈا ایس ای زبیر کنڈی ،ایکسین واپڈا اسلم خان گنڈہ پور ،ایکسین واپڈا سعید الرحمن خان ،قائم مقام ایکسین ملک حفیظ ،ایکسین شوکت اللہ خان ،ریونیوآفیسر واپڈا بشیر خان ،ریونیو آفیسر واپڈا سعید خان ،سپرٹنڈنٹ سجاد خان ،میٹرریڈر مسرور سلیمانی ،کینٹ کپملینٹ آفس کے اہلکاران ،رمضان بلوچ سمیت سیاسی و سماجی صحافتی اور ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کو مبارکباد دی ہے اور نیک تماؤں کا اظہار کیا ہے ۔اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی سابقہ سروس کی طرح اس پوسٹ پر بھی لوگوں کی خدمت کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر