وزیرآباد سے لاہور جانیوالی باﺅ ایکسپریس پھاٹک سے ٹکرا گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

وزیرآباد سے لاہور جانیوالی باﺅ ایکسپریس پھاٹک سے ٹکرا گئی،کوئی جانی نقصان ...
وزیرآباد سے لاہور جانیوالی باﺅ ایکسپریس پھاٹک سے ٹکرا گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آئن لائن)وزیرآباد سے لاہور جانیوالے والی باﺅ ایکسپریس پھاٹک سے ٹکرا گئی تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق باﺅ ایکسپریس سیالکوٹی پھاٹک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پھاٹک ٹوٹ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرین کے پھاٹک سے ٹکرانے کا واقعہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق ٹرین کے ٹکرانے کے بعد کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید : گوجرانوالہ