خودکش حملہ آور کا مبینہ سہولت کار زیر حراست

خودکش حملہ آور کا مبینہ سہولت کار زیر حراست
خودکش حملہ آور کا مبینہ سہولت کار زیر حراست

  

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) سی ٹی ڈی افسران کی گاڑی پر خود کش حملہ آور کے مبینہ سہولت کار کو حساس اداروں نے شہباز پور روڈ پر واقع سبزی منڈی سے حراست میں لے لیا ‘ ذرائع کے مطابق سبزی منڈی کے آڑھتی مخلص الرحمن کو مبینہ طور پر سہولت کار ہونے کے شبہ میں حراست میں لیتے ہوئے تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔

مزید : رحیم یارخان