بلی گم ہونے پر  مالک نے شہر بھر میں بینرز لگوادیئے

 بلی گم ہونے پر  مالک نے شہر بھر میں بینرز لگوادیئے
 بلی گم ہونے پر  مالک نے شہر بھر میں بینرز لگوادیئے

  

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) واپڈا ٹاؤن کے رہائشی شاہد نامی شخص کی پالتور شین بلی دس روز قبل گھر سے لاپتہ ہو گئی تھی جس کی تلاش کے باجودنہ ملنے پر اس نے تلاش میں مدد کی اپیل کے بینرز آویزاں کر دیئے ہیں، اس سلسلہ میں مسز شاہد کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ بلی تین سال قبل 15 ہزار روپے کی لی تھی، جسے انہوں نے اپنے بچوں کی طرح پالا، وہ بلی کی تلاش کیلئے لاہور تک گئے لیکن نہیں ملی ، گھر میں کوئی اجنبی آتا تھا وہ گھبرا جاتی تھی اب نہ جانے کس حالت میں ہو گی۔

مزید : گوجرانوالہ