ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی روک دی

ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی روک دی
ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی روک دی

  

تہران (ویب ڈیسک ) ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی ہے۔ گیس کی سپلائی بقایا جات کے تنازع پر روکی گئی ہے ۔ ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق ترکمانستان نے معاہدے کے برعکس بقایا جات فوری مانگے ۔

مزید : بزنس