وزیراعلیٰ شہبازشریف سے شینگ ڈونگ اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن گروپ کے وفد کی ملاقات،صاف پانی پروگرام میں تعاون میں دلچسپی کااظہار

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے شینگ ڈونگ اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن گروپ کے وفد ...
وزیراعلیٰ شہبازشریف سے شینگ ڈونگ اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن گروپ کے وفد کی ملاقات،صاف پانی پروگرام میں تعاون میں دلچسپی کااظہار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ شہبازشریف سے شینگ ڈونگ اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن گروپ کے وفد نے ملاقات کی ہے،چینی وفد کا پنجاب کے واٹرسیکٹراورصاف پانی پروگرام میں تعاون میں دلچسپی کااظہارکیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف سے شینگ ڈونگ اکنامک اینڈ ٹیکنیکل کوآپریشن گروپ کے وفد نے ملاقات کی ہے،چینی وفد کا پنجاب کے واٹرسیکٹراورصاف پانی پروگرام میں تعاون میں دلچسپی کااظہارکیا ہے،اس موقع پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ صاف پانی کامنصوبہ عوام کو بنیادی سہولت فراہم کرنے کی جانب اہم قدم ہے،چینی کمپنی کی جانب سے منصوبے میں تعاون کا خیر مقدم کریں گے،حکومت عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا بڑا پروگرام بنایا ہے،چین نے پاک چین موجودہ تعلقات کو نئی جہت دی ہے۔

مزید : لاہور