آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر شیخ محمد بن لاس کی ملاقات،پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے پر مبارکباد دی

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر شیخ محمد بن لاس کی ...
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر شیخ محمد بن لاس کی ملاقات،پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے پر مبارکباد دی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر نے ملاقات کی ہے،پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے پر شیخ محمد بن لاس نے مبارکباد دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر نے ملاقات کی ہے،پاک فوج کی کمانڈ سنبھالنے پر شیخ محمد بن لاس نے مبارکباد دی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی،اس موقع پر بحرین کے نیشنل گارڈ کمانڈر شیخ محمد بن لاس کا کہنا تھا کہ پاک فوج کی محنت سے خطے میں سیکیورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں