بلوچستان میں غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں:سرداراسلم بزنجو

بلوچستان میں غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے ...
بلوچستان میں غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں:سرداراسلم بزنجو

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیرزراعت سرداراسلم بزنجونے کہا ہے کہ بلوچستان کی معیشت کااصل دارومدار زراعت پر ہے ،زراعت کی پیداوار کے لئے غیرمعیاری ادویات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

گوادر پورٹ پاکستان کا مستقبل،ریلوے لائن کو شمالی علاقوں تک پھیلایا جائے گا: خواجہ سعد رفیق

تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت بلوچستان کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں غیرمعیاری زرعی ادویات کااستعمال ہورہاہے،بلوچستان میں زیرزمین پانی کی سطح روز بروز نیچے گرتی جا رہی ہے۔ زمینداروں کو محکمہ کی طرف سے خاطرخواہ رہنمائی بھی فراہم نہیں کی جارہی۔

مزید : کوئٹہ