کراچی پولیس کااسٹریٹ کرمنلزکےخلاف آپریشن کرنے کا اعلان

کراچی پولیس کااسٹریٹ کرمنلزکےخلاف آپریشن کرنے کا اعلان
کراچی پولیس کااسٹریٹ کرمنلزکےخلاف آپریشن کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی پولیس کااسٹریٹ کرمنلزکےخلاف آپریشن کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق کراچی پولیس کااسٹریٹ کرمنلزکےخلاف آپریشن کرنے کا اعلان کردیا ہے،کراچی پولیس چیف مشتاق مہر نے کہا ہے کہ موبائل فون کمپنیوں سے خصوصی سافٹ ویئر کیلیے بات کررہے ہیں،ملزمان موبائل کاآئی ایم ای آئی کرپٹ کردیتے ہیں،موبائل فون کاسراغ لگانا مسئلہ ہے،کراچی سے بڑاجرم ختم ہوگیا،اسٹریٹ کرمنلزسے نمٹنے پرتوجہ ہے۔

اپیکس کمیٹی اجلاس میں کراچی کے میئر کو نظر اندا ز کیا جاتا ہے:وسیم اختر

انہوں نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرمنلزکاکسی نہ کسی طرح تعلق ڈرگ مافیاسےہوتاہے،رینجرزکیساتھ اسٹریٹ کرمنلزکیخلاف آپریشن کرینگے۔

مزید :

کراچی -