میانوالی سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بنی گالہ کو گھیرے میں لے لیا ،مقامی ایم پی اے کے خلاف ہونیوالی ناانصافی پر احتجاج

میانوالی سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بنی گالہ کو گھیرے میں لے لیا ،مقامی ایم ...
میانوالی سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بنی گالہ کو گھیرے میں لے لیا ،مقامی ایم پی اے کے خلاف ہونیوالی ناانصافی پر احتجاج

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )میانوالی سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بنی گالہ کو گھیرے میں لے لیا ،مقامی ایم پی اے کے خلاف ہونیوالی ناانصافی پر احتجاج کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق میانوالی سے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بنی گالہ کو گھیرے میں لے لیا ،مقامی ایم پی اے کے خلاف ہونیوالی ناانصافی پر احتجاج کیا ہے،مظاہرین نے تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر امجد نیازی کے خلاف نعرے لگائے۔

بھارت میں قیدروبینہ سے متعلق رپورٹ کل تک وزارت داخلہ کوپیش کی جائے،وزیرداخلہ

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایم پی اے ڈاکٹر صلاح الدین کو غلط شو کاز دیا گیا،عمران خان نظریاتی کارکنوں کو نظرانداز کررہے ہیں، میانوالی کے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے ذمے دار ڈاکٹر امجد ہیں،ایم پی اے ڈاکٹر صلاح الدین کو غلط شوز کاز دیا گیا،عمران خان نظریاتی کارکنوں کو جاری کیے گئے غلط نوٹس واپس لیں۔

مزید : اسلام آباد