گزشتہ سال پاکستانیوں نے شوکت خانم کو 8.7بلین روپے عطیہ دیا

گزشتہ سال پاکستانیوں نے شوکت خانم کو 8.7بلین روپے عطیہ دیا
گزشتہ سال پاکستانیوں نے شوکت خانم کو 8.7بلین روپے عطیہ دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی جہاں اپنی شاہ خرچیوں میں کسی سے پیچھے نہیں وہیں جب فلاحی کاموں کا ذکر ہوتو اس میں بھی اپنا حصہ ڈالنانہیں بھولتے ، شوکت خانم ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹرنے 2016ءکے بجٹ کا 100فیصد حاصل کرلیاہے کیونکہ پاکستانیوں نے عطیہ کی مد میں شوکت خانم کیلئے 8.7بلین(آٹھ ارب ستر کروڑ) روپے اداکیے ۔

شوکت خانم کی طرف سے بتایاگیاکہ آپ کے عطیات کی وجہ سے ہم اس قابل ہوسکے کہ2016ءکے لیے مقرر کیے گئے اہداف حاصل کرلیے اور ساتھ ہی انتظامیہ نے اپنے ’ڈونرز‘ کا شکریہ اداکیا۔

مزید : لاہور