امریکا سے بے دخل کیے گئے 35 روسی سفارت کارماسکو پہنچ گئے:روسی میڈیا

امریکا سے بے دخل کیے گئے 35 روسی سفارت کارماسکو پہنچ گئے:روسی میڈیا
امریکا سے بے دخل کیے گئے 35 روسی سفارت کارماسکو پہنچ گئے:روسی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا سے بے دخل کیے گئے 35 روسی سفارت کارآج ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ روسی میڈیاکے مطابق امریکا میں کام کر رہے ان سفارتکاروں پرڈیموکریٹک پارٹی اور ہلیری کلنٹن کی انتخابی مہم کی ہیکنگ کے الزامات لگائے گئے تھے جس پر امریکی صدر باراک اوبامانے 35 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیاتھا ۔

علیم ڈار نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ،ایسا اعزاز اپنے نام کر لیا کہ پوری دنیا تعریفیں کرنے لگی