پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس ...
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سندھ کے پارٹی رہنماﺅں کا اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس 4 جنوری کو 12بجے بلاول ہاﺅس میں ہوگا،ترجمان کے مطابق اجلاس میں سندھ بھر کے سینیٹرز،ایم پی اے اور ایم این ایز شرکت کریں گے،حلقہ جات میں انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید : کراچی