عمران خان کبھی بھی غیر جمہوری طریقے سے اقتدار میں نہیں آئیں گے:نعیم الحق

عمران خان کبھی بھی غیر جمہوری طریقے سے اقتدار میں نہیں آئیں گے:نعیم الحق
عمران خان کبھی بھی غیر جمہوری طریقے سے اقتدار میں نہیں آئیں گے:نعیم الحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ سربراہ عمران خان کبھی بھی غیرجمہوری طریقے سے اقتدارمیں نہیں آئیں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز  کے مطابق جاوید ہاشمی کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جاوید ہاشمی کے الزامات غلط اور بے بنیادہیں،ان کی باتوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ جاویدہاشمی صرف قوم کاوقت ضائع کررہے ہیں۔

متحدہ بانی کو کوئی مائنس ون نہیں کرسکتا،ان کے بغیر ایم کیو ایم کچھ نہیں:واسع جلیل

مزید :

اسلام آباد -