دودھ میں ملاوٹ کرنےوالا مافیاکڑی سے کڑی سزا کا حقدار،کسی کو بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے:شہباز شریف

دودھ میں ملاوٹ کرنےوالا مافیاکڑی سے کڑی سزا کا حقدار،کسی کو بچوں کی زندگیوں ...
دودھ میں ملاوٹ کرنےوالا مافیاکڑی سے کڑی سزا کا حقدار،کسی کو بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے:شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہو(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دودھ میں ملاوٹ کرنےوالا مافیاکڑی سے کڑی سزا کا حقدار ہے،کسی کو بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے۔
جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دودھ میں ملاوٹ کرنےوالا مافیاکڑی سے کڑی سزا کا حقدار ہے،کسی کو بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے نہیں دیں گے،اس گھناوے کاروبار کاخاتمہ کروں گا،دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوگا، دودھ میں مضرصحت اجزاشامل کرنےوالے انسانیت کے دشمن ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ غیر معیاری دودھ تیار کرنےوالوں کےخلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رکھی جائے،ملاوٹ کرنیوالوں کو  نہ چھوڑا جائے۔

وقت کےساتھ جمہوریت ،نیکٹا جیسے ادارے مضبوط ہو رہے ہیں :سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

مزید :

لاہور -