سعودی خسارہ بڑھ گیا، اہم فیصلے

سعودی خسارہ بڑھ گیا، اہم فیصلے

جدہ (بیورو رپورٹ) مالیاتی توازن پروگرام نے 2020ءتک متوازن بجٹ جاری کرنے کے لئے 10فیصلے جاری کردئیے۔ یاد رہے کہ سعودی بجٹ کا خسارہ 367 ارب سعودی ریال تک پہنچ گیا ہے۔

مزید : عرب دنیا