ممتاز شخصیت عالم زیب خان بقضائے الہیٰ وفات پاگئے

  ممتاز شخصیت عالم زیب خان بقضائے الہیٰ وفات پاگئے

  



مردا ن (بیورورپورٹ)گڑھی کپورہ کے ممتاز شخصیت عالم زیب خان جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی وفات پاگئے تھے کی رسم قل آج جمعرات گڑھی اسماعیل زئی ادا کی جائیگی مرحوم سابقہ ڈی ایس پی شادعلی خان کے فرزند، راحت علی خان اور وصال خان کے بھائی اور احمد زیب تنویر کے والد تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر