ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عبدالقیوم خان انتقال کرگئے

  ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عبدالقیوم خان انتقال کرگئے

  



مٹہ ( نمائندہ پاکستان) ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عبدالقیوم خان اف توتکے مٹہ انتقال کرگئے اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی مرحوم مٹہ بار ایسوسی ایشن کے سینئر قانون دان فریدون خان ایڈوکیٹ اور پردول خان عرف رور باچا کا بھائی تھا تفصیلات کی مطابق مٹہ توتکے سے تعلق رکھنے والے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر عبدالقیوم خان گذشتہ روز انتقال کرگئے مرحوم کو اپنی ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی یادرہے کہ مرحوم مٹہ بار ایسوسی ایشن کے سینئر قانون دان فریدون خان ایڈوکیٹ پردول خان عرف رور باچا اشرف خان عرف بلالہ انورخان ایڈوکیٹ اور رحم دل خان کا بھائی تھا

مزید : پشاورصفحہ آخر