ممتاز قانون دان سلیم خان ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

  ممتاز قانون دان سلیم خان ایڈووکیٹ انتقال کرگئے

  



مردان (بیورورپورٹ) ممتاز قانون دان سلیم خان ایڈووکیٹ انتقال کرگئے مرحوم کو بدھ کے روز نمازجنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخا ک کردیاگیا مرحوم کی رسم قل ہفتہ کے روز محلہ وزیر آباد خاکسار میں اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر