بیوہ غلام قادر خان انتقال کرگئیں

بیوہ غلام قادر خان انتقال کرگئیں

  



صوابی(بیورورپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے بزرگ ماہر تعلیم و ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر غلام قادر خان کی بیوہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں انہیں بدھ کے روز اپنے آبائی قبر ستان موضع کلابٹ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحونہ خالد احمد خان ایس ایس ٹی اور مختیار احمد خان کی والدہ تھیں ا ن کی رسم قل کل بروز جمعہ موضع کلابٹ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...