ضلع ڈیرہ‘ 35پرائمری سکولوں میں 112اضافی کلاس رومز تعمیر کرنیکا فیصلہ 

ضلع ڈیرہ‘ 35پرائمری سکولوں میں 112اضافی کلاس رومز تعمیر کرنیکا فیصلہ 

  



ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی):وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان 35 پرائمری سکولوں  میں 112 اضافی کلاس روم تعمیر کیے جائیں گے جس کی تکمیل کے لیئے کمشنر نسیم صادق نے فروری تک کی ڈیڈ لائن دے دی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں بہتر ماحول دینا ہو گا طلباؤ طالبات کی تعداد کے مطابق کلاس رومز دیئے جائیں (بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

گے کمشنر نے میٹروپولٹن کارپوریشن کے عملہ کو ہدایت کی کہ وہ ہر تعلیمی ادارے کی رابطہ سڑکوں پر رات 12 بجے چھڑکاؤ کرے تاکہ صبح اساتذہ اور طلبہ   کو گردوغبار کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ بہتر طریقے سے تعلیمی اداروں میں داخل ہو سکیں۔

فی صلہ 

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...