ڈیرہ،نوجوان اچانک پستول چل جانے سے زخمی

ڈیرہ،نوجوان اچانک پستول چل جانے سے زخمی

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) پروآ کے گاؤں بستی علی میں 15سالہ نوجوان والد کا پستول چیک کرتے ہوئے اپنی ہی غفلت سے گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود گاؤں بستی علی میں 15سالہ فاروق گھر میں اپنے والد کا 30بور پستول چیک کررہا تھا کہ اس دوران اس کی اپنی غفلت سے فائر ہوگیا اور گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...