مردان،اے ڈی سی نیک محمد فوکل پرسن مقرر

  مردان،اے ڈی سی نیک محمد فوکل پرسن مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) ضلعی انتظامیہ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیک محمد کو میڈیا اور انفارمیشن کے لئے فوکل پرسن مقررکردیا ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد وزیر کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فیکشن کیمطابق اے ڈی سی نیک محمد میڈیااور محکمہ اطلاعات کے ساتھ رابطہ کارکے طورپر خدمات انجام دیں گے اوروہ ڈپٹی کمشنر آفس کی طرف سے پریس ریلز،ہینڈ آؤٹ کے اجراکے ساتھ سرکاری تقریبات کی خبریں بھی جاری کریں گے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر گوہر علی معاون کے طورپر خدمات انجام دیں گے۔