تنظیم العارفین کے زیر اہتمام‘ آج قلعہ قاسم باغ پر میلاد مصطفی‘حق باہو کانفرنس

  تنظیم العارفین کے زیر اہتمام‘ آج قلعہ قاسم باغ پر میلاد مصطفی‘حق باہو ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیراہتمام آج 2 جنوری بروز بدھ قلعہ کہنہ قاسم باغ پر میلاد مصطفی ؐو حق باہو کانفرنس منعقد ہو گی کانفرنس کی صدارت اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے سرپرست اعلٰی جانشین سلطان صاجزادہ سخی سلطان محمد علی کریں گے جبکہ(بقیہ نمبر37صفحہ12پر)

مسلم انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین صاجزادہ سلطان احمد علی خصوصی خطاب کریں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...