آج شہدائے کالونی ٹیکسائل ملز کی 42ویں برسی‘ تقریبات‘ مظاہرے کی تیاریاں مکمل

  آج شہدائے کالونی ٹیکسائل ملز کی 42ویں برسی‘ تقریبات‘ مظاہرے کی تیاریاں ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)کمیونسٹ مزدور کسان پارٹی کے زیراہتمام آج 2جنوری بروز جمعرات کو شہدائے کالونی ٹیکسٹائل ملزکی 42ویں بر سی کے سلسلے میں تقاریب منعقد کی جائیں گی اور شہدائے کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

دعائیں کی جائیں گی مرکزی تقریب کمیونسٹ مزدور کسان پارٹی کے مرکزی رہنما محفوظ خان شجاعت کی قیادت میں منعقد ہو گی اور آج نواں شہر چوک پر دن دو بجے شہدائے کالونی ٹیکسٹائل ملز کے شہداء سے اظہار یکجہتی کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیاجائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر