2020ء پوری قوم کیلئے خوشخبریاں لائے گا‘ مسز شاہدہ احمد

  2020ء پوری قوم کیلئے خوشخبریاں لائے گا‘ مسز شاہدہ احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ نیب آرڈینس کابنیادی مقصد کاروباری طبقے کوریلیف اور اعتماد بحال کرنا ہے کرپشن کرنے والے کیلے کوئی معافی نہیں اپوزیشن جماعتیں نیب (بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

آرڈینس پڑھے بغیر اسے تنقید کا نشانہ اور سیاست چمکا رہی ہیں حالا نکہ کرپٹ مافیا کی سیاست کا باب بند ہوچکاہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں اوراصلاحات کے نتیجہ میں بہتری آرہی ہے نیا سا ل عوامی مسائل ومشکلات کے حل کا سال ہے تعمیروترقی کاعمل مزیدتیز ہوگا۔انہوں نے کارکنوں پر زوردیاکہ وہ رابطہ مہم کو فعال بنا ئیں سال 2020پوری قوم کیلے خوشخبریاں لائیگا۔
مسز شاہدہ احمد