کالے یرقان میں مبتلا 2افراد ہسپتال میں جاں بحق
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا2افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کے مطابق چوک سوتیرا کارہائشی60سالہ غلام مصطفیٰ اور شہباز پور کی رہائشی40سالہ کلثوم بی بی کوکالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)
امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔
ہسپتال