سنٹرل جیل کا قیدی نشتر داخل‘ حالت تشویشناک 

سنٹرل جیل کا قیدی نشتر داخل‘ حالت تشویشناک 

  



ملتان (وقائع نگار)سنٹرل جیل میں قید کاٹنے والے  46سالہ قیدی کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال لایا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق تحصیل دریا خاں ضلع بھکر کے رہائشی سلطان کو گزشتہ چار روز قبل بھکر جیل سے ملتان منتقل کیا گیا تھا، جسیگزشتہ شب سنٹرل جیل میں طبیعت خراب ہونے پر نشتر(بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

 ہسپتال داخل کروایا گیا،جہاں ڈاکٹرز کے مطابق قیدی سلطان کے دماغ میں رسولی ہے جسے بہتر علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال کی وارڈ نمبر14میں ریفر کردیا گیا جہاں اس کی حالت غیر بتاتی جاتی ہے۔

قیدی 

مزید : ملتان صفحہ آخر