ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف گرینڈ آپریشن‘ حسن آباد میں ورکشاپ سیل 

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف گرینڈ آپریشن‘ حسن آباد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے خانیوال روڈ نز دحسن آباد گیٹ نمبر 2 نعیم اختر ولد محمد(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)


 اختر کی غیر قانونی تعمیر شدہ ورکشاپ کو سیل کر دیا  جبکہ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم  نے فاطمہ جناح ٹاؤن میں کاروائی کرتے ہوئے پلاٹ نمبرH-329/380 پر غیر قانونی طور پر قابض  زمین کے سابقہ مالک کی تمام تر تعمیرات گرا کر پلاٹ کا قبضہ حقیقی مالک کو دے دیا گیا۔