پی ایس ایل سیزن فائیو‘ ملتان انتظامیہ مییجز کرانے کیلئے تیار

  پی ایس ایل سیزن فائیو‘ ملتان انتظامیہ مییجز کرانے کیلئے تیار

  



ملتان (نمائندہ خصوصی) ڈ پٹی کمشنر عا مر خٹک نے پا کستان سپر لیگ کے پا نچو یں ایڈ یشن میں ملتان میں میچز کر ا نے کے فیصلے پر خو شی کا ا ظہا ر کیا ہے اور کہا ہے کہ جنو بی پنجا ب کے عوا م کو سپر لیگ کے میچز سے لطف ا ندوز ہو نے کے لیے مثا لی انتظا ما ت کیے جا ئیں گے۔اپنے آ فس میں کھلا ڑ یو ں کے ایک و فد سے ملاقات کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ مقا می ا نتظا میہ اور پو لیس نے میچز کے ا نتظا ما ت کے لیے پیپر ورک مکمل کر لیا ہے اور آ سٹر یلیا سے آ نے وا لے سکیو ر ٹی و فد کو یقین دلا یا تھا کہ پا کستان سپر لیگ میں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر)

حصہ لینے وا لے غیر ملکی کھلا ڑ یو ں کو فو ل پر و ف سکیو ر ٹی فرا ہم کی جا ئے گی۔ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ کھلا ڑ یو ں کی ر ہا ئشگا ہو ں۔سٹیڈ یم کو جا نے وا لے رو ٹ اور سٹیڈ یم کے ا طرا ف میں سکیو ر ٹی کے بھر پو ر ا نتظا ما ت کیے جا ئیں گے،اس سلسلہ میں ٹر یفک پلا ن جا ری کیا جا چکا ہے۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شا ئقین کو سٹیڈ یم لے جا نے کے لیے بسیں بھی چلا ئی جا ئیں گی۔

تیار

مزید : ملتان صفحہ آخر