ماہر تعلیم‘ دانشور ڈاکٹر طاہر تونسوی کی نمازجنازہ ادا‘ آج قل خوانی

  ماہر تعلیم‘ دانشور ڈاکٹر طاہر تونسوی کی نمازجنازہ ادا‘ آج قل خوانی

  



ملتان(پ ر) معروف دانشور و ماہر تعلیم ڈاکٹر طاہر تونسوی کی نماز جنازہ ایمرسن کالج ملتان میں ادا کی گئی، پروفیسر اسلم ملک نے نماز جنازہ پڑھائی، نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور مرحوم کے صاحبزادگان پروفیسر عامر حفیظ تونسوی اور پروفیسر ناصر حفیظ تونسوی سے اظہار تعزیت کیا۔ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قل خوانی ء صبح نو بجے مسجد معینیہ گلی نمبر 12 مدرسہ خیر المعارف روڈ نیو شالیمار کالونی ملتان میں شروع اور دعا گیارہ بجے صبح ہو گی۔ نماز (بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں خواجہ راول معین الدین کوریجہ پیر آف کوٹ مٹھن شریف،ڈاکٹر حمید رضا صدیقی،پروفیسر شوکت مغل، ڈاکٹرانوار احمد، سابق ڈی جی ریڈیو پاکستان خورشید ملک،آصف خان کھیتران، شوکت اشفاق گروپ جوائنٹ ایڈیٹر روزنامہ پاکستان، پروفیسر خالد سعید، قاسم سیال، ڈاکٹر محمد سلیم، قمر رضا شہزاد، ظہور دھریجہ، مسیح اللہ خان جامپوری، پروفیسر احسان قادر ملک، ڈاکٹر امتیاز حسین بلوچ، ڈاکٹر مقبول حسن گیلانی، ڈاکٹر محمد امین، پروفیسر ڈاکٹر سید صفدر شاہ، پروفیسر عصمت اللہ شاہ، سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ ذکاء اللہ انجم ملغانی، ڈائریکٹر آرٹس کونسل چودھری محمد طاہر، سلیم قیصر، شاکر حسین شاکر، رضی الدین رضی، مامون طاہر رانا، پروفیسر شفقت عباس، پروفیسر نسیم شاہد، پروفیسر علمدار نبی، پروفیسر انور گجر، غلام عباس، ڈاکٹر ابرار آبی، عامر شہزاد صدیقی، حامد صدیق، اصغر علی، محمد ارسلان، پروفیسر طارق سلیم، پروفیسر نعیم ارشد، ڈاکٹر خالد اقبال، پرویز ساجد صدیقی، نوشاد غضنفر، خالد جاوید، طفیل بلوچ، ملک اشفاق میتلا، مخدوم قیصر عالم، ڈاکٹر مقبول محمود بھٹی، ممتاز مفتی، سلیمان اسلم، پروفیسر سلیم شیخ، پروفیسر عبدالعزیز بلوچ، پروفیسر سراج احمد، ارشد حسین ارشد، ڈاکٹر عبدالقادر بزدار، پروفیسر ایوب خان بابر، حاجی عید احمد دھریجہ، پروفیسر فیصل، خلیفہ امداد حسین، محمد اسلم قیصرانی، پروفیسر ارشد خان، سردار لطیف کھوسہ، پروفیسر اسلم عارف، ڈاکٹر مختار رسول خان، پروفیسر الطاف محمود ملک، ڈاکٹر مختار ظفر، پروفیسر اعجاز چشتی، غلام اکبر آفتات گشکوری، سلیم خاور ملک، ملک مسعود ندیم، پروفیسر شفیق عاطف ڈھر، پروفیسر جاوید فرید اعوان، اعجاز محمود ملک، قمر عباس، ترس محی الدین، پروفیسر ظفر شیروانی، صاحب جلیل الرحمن، نواز قریشی،شفیق الرحمن، پروفیسر نسیم اشرف، قاضی عبدالغفار، اشفاق میتلا، کرنل نور محمد، راؤ مظہر الاسلام،خواجہ غلام نظام، پروفیسر محمد جمیل تونسوی، فیض کریم ملک، عابد فرید بزدار، رانا محمد الطاف، ایاز محمود دھریجہ، پروفیسر محمد عثمان خان، پروفیسر محمد اعظم پرویز، ڈاکٹرضیاء احمد، بابا ممتاز دھریجہ، ڈاکٹر عدنان ظاہر، ڈاکٹر اطہر منیر، پروفیسر یاسر وڑائچ، محمد فخر اقبال، ذیشان علیم، زبیر دھریجہ، افضال بٹ، اجمل دھریجہ و دیگر سینکڑوں افراد شامل تھے۔

طاہر تونسوی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...