ویسٹ مینجمنٹ کمپنی‘ سڑکوں پر ملبہ پھینکنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز 

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی‘ سڑکوں پر ملبہ پھینکنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز 

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر و ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ناصر شہزاد ڈوگر کی ہدایت پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے سٹرکوں  پر ملبہ پھینکنے والے اداروں  کے خلاف کریک ڈاون  تیز ہوگیا، 12سے زائد سکولوں اور ہسپتالوں  کو وارننگ نوٹس جاری کردیئے ہیں  دوسری بار نوٹس جاری ہونے پر نقد جرمانہ کرنے کی ہدایت کردی گء ہے۔ واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر ملتان عبدالعامر خٹک نے سینٹری انسپکٹرز اور انفورسمنٹ انچارج کو عمارت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...