حضرت حافظ جمال ملتانی کا سالانہ عرس ختم، ملکی سلامتی‘ استحکام کیلئے دعائیں 

حضرت حافظ جمال ملتانی کا سالانہ عرس ختم، ملکی سلامتی‘ استحکام کیلئے دعائیں 

  



ملتان (سٹی رپورٹر) بر صغیر کے عظیم روحانی پیشوا دربار عالیہ حضرت حافظ جمالؒ ملتانی کا تین روز ہ سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر ہو گاسالانہ عرس مبارک کے اختتام کے موقع پر ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی، امن، استحکام کے سلسلے میں خصوصی دعائیں کی گئیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر