1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی آج قرعہ اندازی
خانیوال (نمائندہ پاکستان) قومی بچت کے زیراہتما م 15000روپے مالیت کی انعامی بانڈز کی 81ویں قرعہ اندازی آج بروز (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)
جمعرات کو ہوگی اس قرعہ اندازی کے ذریعے کل 1700انعامات ہونگے پہلا انعام30,000,000ایک انعام،دوسرا انعام 10,000,000روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام185,000روپے کے 1696انعامات ہونگے۔
قرعہ اندازی