آئی جی سندھ کی پولیس اور عوام کو نئے سال کی مبارکباد

آئی جی سندھ کی پولیس اور عوام کو نئے سال کی مبارکباد

  



کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے سندھ پولیس اورعوام کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال کاآغازہم اس عزم کی تجدیدسے کریں کہ ہم نے صوبہ سندھ سمیت کراچی کوامن کاگہوارہ اورروشنیوں کاشہر بنانیکے لیئے اپنا اپنا انفرادی اوراجتماعی کردارانتہائی لگن اور دیانت سے انجام دینگے۔انہوں نے پولیس کو ہدایات جاری کیں کہ سال2020ء؁اوراس میں آنیوالے تمام ایونٹس کے لیئے ناصرف فول پروف سیکیورٹی پلان ترتیب دیاجائے بلکہ اس پر عمل درآمدی اقدامات کوبھی ہرسطح پرمؤثر اورمربوط بنایا جائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...