وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی آصف  جعفری کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سینئر صحافی آصف  جعفری کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی و لاہور پریس کلب کے ممبر آصف جعفری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر


loading...