پنجاب حکومت نے پولیس ملازمین کے ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافے کی منظوری دیدی 

پنجاب حکومت نے پولیس ملازمین کے ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافے کی منظوری دیدی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے پولیس ملازمین کے ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافے کی منظوری دیدی۔آئی جی پنجاب نے اضافے کی سمری سیکرٹری فنانس کو ارسال کر دی۔ ڈیلی فکسڈ الاؤنس میں اضافہ یکم جولائی 2019 سے لاگو ہو گا۔80 فیصد ڈیلی فکسڈ الاؤنس پہلے سے دیا جا رہا ہے جبکہ بقیہ20 فیصد یکم جولائی 2019 سے نافذ العمل ہوگا۔
پولیس الاؤنس

مزید :

صفحہ آخر -