چمن، مسجد پر فائرنگ،2 افراد زخمی 

چمن، مسجد پر فائرنگ،2 افراد زخمی 

  



چمن (آئی این پی) بلو چستان کے سرحدی شہر چمن میں مسلح افراد کی جا نب سے مسجد میں مو جو د افراد پر فائرنگ کے نتیجے میں قبا ئلی شخصیت سمیت2افراد زخمی ہو گئے ہیں کو ئٹہ میں اربا ب کرم خان روڈ پر گو لی لگنے سے نو جوان جان کی با زی ہا ر گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز چمن میں پا ک افغان با ڈر کے قریب شاہراہ پر مسجد کے اندر مو جو د افراد کی جا نب سے فا ئرنگ سے قبا ئلی شخصیت حاجی گل شاہ خان سمیت 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

چمن فائرنگ

مزید : صفحہ آخر